ایم ڈی کیٹ 2024: عدالت نے اسلام آباد میں ٹیسٹ کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں داخلوں کے لئے ہونے والے ٹیسٹ ایک بار پھر متنازع ہوگئے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں ٹیسٹ دینے والے طلبہ کی درخواست پر عدالت نے یونیورسٹی کو میڈیکل ایڈمشن ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد کی شہید ذولفقار علی بھٹو یونیورسٹی کے … ایم ڈی کیٹ 2024: عدالت نے اسلام آباد میں ٹیسٹ کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا پڑھنا جاری رکھیں