جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا معاملہ ہے کیا؟

محمد نوید خان پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی اور ملک کی ممتاز یونیورسٹی، کراچی یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج، جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کو غلط قرار دے کر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ اجلاس … جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا معاملہ ہے کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں