چاکلیٹ یا غذا جو جنسی طاقت میں اضافے کا باعث بنتی ہیں

ایک بات تو سب تسلیم کریں گے کہ اگر دنیا میں کوئی ایک غذا خوراک ہو جو قوت باہ، شہوت یا جنسی طاقت بڑھانے کا باعث بنتی ہو تو شاید اس کی قیمت دنیا میں ہر چیز سے زیادہ ہو